اشاعتیں

فروری, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سرکہ سیب کے ذریعے وزن کم کریں- فائدے اور نقصانات جانیے

تصویر
سرکہ سیب کے ذریعے وزن کم کریں فائدے اور نقصانات جانیے  سرکہ سیب یا سیب کے سرکے کے بارے میں ہم سب نے سن رکھا ہے اور بہت سے لوگ اس کا باقاعدہ استعمال بھی کرتے ہیں۔ سرکہ سیب خمیر(yeast) اور سیبوں کو ملا کر تیار کیا جاتا ہے اور اس میں 5 سے 6 فیصد تک ایسٹیک ایسڈ( Acetic acid) موجود ہوتا ہے۔  طبی ماہرین کے مطابق اگرچہ سرکہ سیب کے کافی فوائد ہیں تاہم اس حوالے سے کی گئی ریسرچ نا کافی ہے اور اس میں مزید تحقیقات کی ضرورت ہے  ۔سرکہ سیب کے استعمال سے ہم مندرجہ ذیل فائدے اٹھا سکتے ہیں ۔ وزن میں کمی  سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ اگر ہم سیب کا سرکہ استعمال کریں اوراپنی کیلوریز کو متوازن رکھیں تو ہم اپنا وزن کم کرسکتے ہیں تاہم اس کے لئے مناسب ورزش بھی ضروری ہے ۔ اینٹی بیکٹریل (Anti Bacterial))خصوصیات کا حامل۔   طبی ماہرین کے مطابق سرکہ سیب اینٹی بیکٹریل  (Anti Bacterial) خصوصیات کا حامل ہوتا ہے اور اس میں  اینٹی آکسیڈنٹ (Anti Oxidant )خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں۔ اینٹی آکسیڈینٹ   ( Anti Oxidant )  سے مراد وہ مادے یا مالیکیول ہوتے ہیں ...

ہاڑٹ اٹیک سے بچنے اور دل کو صحتمند رکھنے کے لئے مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کریں

تصویر
دل انسانی جسم کا مرکزی حصہ ھے۔ دنیا بھر میں دل کی بیماریوں سے مرنے والوں کی تعداد باقی بیماریوں سے مرنے والوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ امریکہ میں کی گَئی ایک حا لیہ تحقیق کے مطابق ھما رے کھا نے کے اصول ہماری صحت طے کرتے ہیں۔ ہمارا غیر صحتمندانہ طرززندگی اور خوراک میں بے اعتدالی دل کی بیماریوں کا خطرہ 45 فی صد تک بڑھا دیتی ہِیں۔ ہمارا دل ہمارے جسم کو آکسیجن ملا خون فراہم کرتا ہے۔جب ہمارے جسم کی شریانیں تنگ ہوجائیں تو دل باقی جسم کو خون صیح طور پر فراہم نہیں کر پاتا اور نتیجہ ہارٹ اٹیک کی صورت میں نمودار ہوتا ہے ۔ دل کی اچھی صحت کے لیئے ضروری ہے کہ ہمارے جسم کی شریانیں لچکدار ہوں۔اور اس کے لیئے ہمیں اپنا کو لیسٹرول لیول اور بلڈ پریشر مناسب حد میں برقرار رکھنا ضروری ہے۔    دل کی اچھی صحت کے لئے ماہرین طب مندرجہ ذیل خوراک کا مشورہ دیتے ہیں  ہول گرینز (Whole Grains) , نٹس (Nuts), پھل, سبزیاں اور زیتون کا استعمال دل کی کارکردگی کو بہتر رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے  دل کی اچھی صحت کے لیے تمام چکنائیاں چھوڑنا ضروری نہیں کچھ  چکنائیاں ایسی بھی ہوتی ہیں جو فائدہ مند...